پرسہ
-
طلاب حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری (رح) قم نے حضرت موسی مبرقع (ع) کو ان کے والد امام محمد تقی الجواد (ع) کا پرسہ پیش کیا
حوزہ/ روز شہادت حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام حوزہ علمیہ شہید ثالث (قم) کے طلاب نے حضرت موسی مبرقع علیہ السلام کو اُن کے والد امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کا پرسہ اُنہیں کے حرم، المعروف چہل اختران میں جا کر پیش کیا۔
-
جونپور کے بڑاگاؤں میں شہزادی دو عالم کی شہادت پر مجلس و ماتم اور جلوس عزاءِ فاطمی کا انعقاد
حوزہ/ جلوس کی قیادت علماء و ذاکرین نے کرتے ہوئے جنہوں نے شمع عقیدت کو اپنے ہاتھوں میں روشن کرکے اور پرنم آنکھوں کے ساتھ دنیا بھر کے حق پسند لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ شہزادی کتنی مظلومہ ہیں کہ آج بھی بنت رسول کی قبر بے سایہ اور بغیر روشنی کے ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (ع) کی شہادت پر روضہ مبارک امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کا پرسہ
حوزہ/ حرم کے خدام کا یہ جلوس عزاء روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے برآمد ہوا اور مابین الحرمین سے ہوتا ہوا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں پہنچا کہ جہاں امام حسین علیہ السلام کے حرم کے خدام بھی اس عزاداری میں شریک ہوئے جلوس کے آخر میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہادت صادق آل محمد(ع):
شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیںlدو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،احمد شہریار
حوزہ/شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیں،دو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،درودیوار پر غم کی فضا چھائی ہوئی ہے،سسکتی ہیں ہوائیں اور دریچے رو رہے ہیں
-
کرگل، شدید سردی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں محبان حضرت زہرا (س) کا پرسہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی مبلغی رکن علما کونسل جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کا مستقبل اس قوم کے ماؤں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ایک ماں ہی ہے کہ جو اپنے اولاد کو صحیح اور غلط میں فرق کو واضح طور پر سمجھا سکتی ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مھدی مھدوی پور کے انکے داماد اور نواسی کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔