۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
پرنسپل مدرسہ علمیہ شہر تاکستان
کل اخبار: 2
-
پیغمبر اسلام (ص) نے پوری کائنات کو صلح اور بھائی چارگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ بشریت میں مکارم اخلاق کی مشعل راہ ہیں ۔
-
پرنسپل مدرسہ علمیہ شہر تاکستان:
خدا کی سب سے بڑی نعمت پیغمبر(ص) کی بعثت ہے
حوزہ / ایران کے شہر تاکستان میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: خدا وند عالم نے قرآن کریم میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رحمۃ للعالمین کا لقب دیا ہے اور اس میں دنیا والوں کے لیے بھلائی اور رحمت ہے۔