۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین
کل اخبار: 3
-
پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین:
امام جواد (ع) جوانوں کے لئے کامل نمونہ ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا :امام جواد علیہ السلام بھی تمام ائمہ علیہم السلام کی طرح جوانوں کے لئے تقویٰ، عبادت اور بندگی میں کامل نمونہ ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران نے اب تک ہر چیلنج کو فرصت میں تبدیل کیا ہے، پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: ملت ایران نے گزشتہ ۶۱ سالوں میں دنیا پر ثابت کیا ہے کہ وہ ہر چیلنج کو فرصت میں تبدیل کرنا جانتی ہے۔
-
اہلسنت کے ممتاز علماء امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت کو قبول کرتے ہیں،پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین
حوزہ / مدرسہ علمیہ قزوین کے پرنسپل نے کہا: بعض مؤرخین اور اہل سنت کے برجستہ علماء امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت کے قائل اور انہیں امام حسن عسکری علیہ السلام کے فرزند سمجھتے ہیں اور انہوں نے اپنی کتب میں اس کو ذکر کیا ہے۔