پریشانی
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کا دورۂ شام ، صہیونی میڈیا میں ہلچل
حوزہ/ ایرانی صدر کے دورہ شام پر صہیونی میڈیا کا مسلسل رد عمل جاری ہے اور تجزیہ کار اس واقعہ کو مزاحمتی محاذوں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے اسرائیل کی کمزوری اور تل ابیب کے ہاتھوں سے مواقع کھو جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
بیت المقدس فوجی کیمپ میں تبدیل
حوزہ/ صیہونی حکومت نے اتوار 9 اپریل 2023 کو بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں اپنے بہت سے فوجیوں کو تعینات کر دیا ہے۔
-
روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا دورۂ ایران ، امریکہ پریشان
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات کا گہرا ہونا ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
امام حسن عسکری (ع) سختیوں، پریشانیوں، پُرآشوب اور گھٹن کے ماحول کے باوجود بھی سیاسی، اجتماعی اور علمی سرگرمیاں انجام دیا کرتے تھے، حجۃ الاسلام علی اصغر عرفانی
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع)، عباسی حکومت کی طرف سے سختیوں، پریشانیوں نظارتوں، پُرآشوب اور گھٹن کے ماحول کے باوجود کچھ سیاسی، اجتماعی اور علمی سرگرمیاں انجام دیا کرتے تھے جو اسلام کی حفاظت اور اسلام کے مخالف افکار سے مقابلہ کے لئے انجام پایا کرتی تھیں۔