پنجاب اسمبلی
-
پاکستان؛ شیعہ جماعت کی سیاسی کامیابی،مختلف مکاتب فکر کے سربراہان کی مبارکباد
حوزہ/ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نو منتخب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام و مشائخ عظام نے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں مبارکباد دی ہے۔
-
پاکستان کی عوام امریکہ اور اس کے استعماری نظام سے نفرت کرتی ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ غلامی نا منظور کا نعرہ عوام کے دل اور ضمیر کی آواز ہے۔
-
رہنما ایم ڈبلیو ایم و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی کی جانب سے:
پاکستان میں عوامی مقامات پر خواتین کیلئے حجاب کی پابندی کو لازمی قرار دینے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی
حوزہ/ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ حفظان صحت کے ایس او پیز پر عمل ہو سکتا ہے تو دین کے ایس او پیز پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو سکتا، غیر اسلامی طرز عمل نئی نسل کو بے راہ روی کا فروغ دے رہا ہے، مغربی تہذیب و کلچر کو فروغ دینے پر پابندی عائد کی جائے۔
-
یوم ولادت دختر رسول سیدہ فاطمۃ الزہراء (س) کو پاکستان میں یوم خواتین کے طور پر منایا جائے، سیدہ زہرا نقوی
حوزه/ 20جمادی الثانی یوم ولادت دختر رسول سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کو پاکستان میں یوم خواتین کے طور پر منایا جائے۔ یہ مطالبہ مجلس وحدت مسلمین کی رہنما اوررکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد میں کیا۔