پنجاب پولیس
-
پاکستان؛ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام/10 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اس صوبے کی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
شیخوپورہ، شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ فضل عباس قمی لاپتہ کر دیئے گئے
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے رہنماء اور جامع مسجد المصطفیٰ شیخوپورہ کے خطیب اور جامعہ مدینہ العلم کے پرنسپل حجت الاسلام فضل عباس قمی کو مدرسے سے لاپتہ کر دیا گیا۔
-
گستاخ اہلبیت (ع) عبدالرحمان سلفی کھاریاں سے گرفتار
حوزہ/ آئمہ اطہار کی شان میں گستاخی کرنیوالے ملعون عبدالرحمان سلفی کو پنجاب پولیس نے کھاریاں سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے کھاریاں میں ایک گھر میں پناہ لی ہوئی تھی۔
-
عزاداروں اور عزاداری پر قدغن لگانے سے لگتا ہے پنجاب پولیس کو انعام و کرام سے نوازا جاتا ہے، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو عزاداری پر قدغن لگانے پر انعام و کرام سے نوازا جاتا ہے اور ترقی دی جاتی ہے۔ جس طرح یہ بڑھ چڑھ کر عزاداروں کو گرفتار کرتے ہیں اور مقدمات درج کرتے ہیں ہمیں کچھ ایسا ہی تاثر ملتا ہے۔
-
شریف شہریوں کے نام شیڈول فور میں درج کرنا انتہائی افسوس ناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پنجاب کے بعض اضلاع میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کے خلاف درج مقدمات پر ہمیں تشویش ہے شریف شہریوں کے نام شیڈول فور میں درج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ شیعیان حیدر کرار کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ روکے۔
-
پنجاب پولیس متعصب عناصر کے ایما پر صوبے میں حالات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کر رہی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ پولیس انتظامیہ کسی کا آلہ کار بننے کی بجائے اپنی آئینی زمہ داریاں ادا کرے۔وطن عزیز کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔یہاں طاقت کی حکمرانی یا اختیار ات کے ناجائز استعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
-
علامہ عبد الخالق اسدی:
ایم ڈبلیوایم پنجاب کا عزاداران و عزاداری کے تحفظ اور پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے پنجاب میں عزاداران و عزاداری کے تحفظ اور پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیعہ عزاداروں کے خلاف مقدمات، پنجاب پولیس ملت تشیع کے خلاف ظالمانہ اقدامات کر رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ چودہ سال کے معصوم بچے سے لے کر اسی سال تک کے ضعیف افراد کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے ہیں۔ہم حکومت کو کھلے لفظوں میں متنبہ کر رہے ہیں کہ ایک پُرامن قوم کے افراد کو دہشت گردوں کی صف میں شامل کرنے سے باز رہے۔اگر اس سلسلے کو نہ روکا گیا تو ملت تشیع کی جانب سے پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔