حوزہ/ ریلی میں اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے کارکنان سمیت مختلف تنظیموں کے رہنماؤں اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں تنظیمی جھنڈے اور ایسے پلی کارڈز تھے جن پر "اسرائیل…
حوزہ / پنو عاقل میں اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نہتے مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر عالمی دہشت گرد اسرائیل کے مظالم اور بر بریت کے خلاف رضویہ امام بارگاہ سے ریلی نکالی گئی۔