حوزہ/کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو چہار دہم نے اپنی حالیہ تقریر میں غزہ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں دنیائے کیتھولک کے نو منتخب رہنما پوپ لیون چهاردہم کو مبارکباد پیش کی ہے۔