۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

پچیسویں ذی قعدہ

کل اخبار: 1
  • دحو الارض کے فضائل و اعمال

    دحو الارض کے فضائل و اعمال

    حوزہ/ذی قعدہ کی پچیسویں تاریخ ’’دحو الارض‘‘کے نام سے موسوم ہے۔امام رضا علیہ السلام کی ایک روایت کے مطابق شب پچیس حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت عیسیٰؑ کی ولادت کی شب ہے ۔اسی طرح روایت میں اس مبارک دن کو روز قیام امام مہدیؑ بھی کہا گیا ہے۔