۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

پڑھائی

کل اخبار: 1
  • بڑا بننا ہے تو پڑھو لکھو، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    بڑا بننا ہے تو پڑھو لکھو، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/سکریٹری تنظیم المکاتب نے روایت نقل کی کہ آج تم اس نسل کے بچوں میں شمار ہوتے ہو۔ عنقریب اگلی نسل کے بزرگوں میں شمار ہو گے۔ لہذا تمہیں چاہئیے کہ علم حاصل کرو، جو یاد نہیں رکھ سکتے اسے لکھو اور گھر میں محفوظ رکھو۔" امام علیہ السلام نے حکم دیا کہ پڑھو اور لکھو کیوں کہ بڑے بننے کے لئے یہ دونوں باتیں ضروری ہیں۔