حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے فرمایا کہ زمین پر حیات اور زندگی کے اہم ترین اسباب "پانی" اور "سکون و آرام" ہیں۔