۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

پہلی جنگ آزادی

کل اخبار: 1
  • پہلی جنگ آزادی میں مولوی محمد باقر دہلوی کا کردار

    پہلی جنگ آزادی میں مولوی محمد باقر دہلوی کا کردار

    حوزہ/ آج بھی شہید مولوی محمد باقر دہلوی کی خدمات کوانکے شایان شان یاد نہیں کیا جاتا ۔ انکی قومی ایثار ،ادبی و صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ دہلی اردو اخبار کو عرصۂ دراز تک کامیابی کے ساتھ نکالنا ہی انکا کارنامہ نہیں ہے بلکہ قومی و ملکی خدمت،مذہبی و مسلکی ہم آہنگی ور تحریک آزادی کی جدوجہد میں ان کے بے مثال کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ان کے قلمی آثار نایاب ہیں ۔ان کی بازیافت کے لیے بھی کوئی کوشش نظر نہیں آتی۔