پیر محفوظ مشہدی
-
پاک-ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرکے توانائی کے مسائل کو حل کیا جائے، پیر محفوظ مشہدی
حوزه/جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر نے کہا کہ قومی ترقی کے لیے ناگزیر گیس پائپ لائن منصوبے کو شروع کیا جائے سعودی عرب، روس، چین اور ایران کا اتحاد خطے میں امن کا باعث ہو گا۔
-
جمعیت علمائے پاکستان: جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے سعودی عرب، ایران کے درمیان مذاکرات کی تائید کرتے ہیں
حوزہ / جمعیت علمائے پاکستان ( سواد اعظم) کے مرکزی صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ جنت البقیع کے مزارات کو 1925ءکی پوزیشن پر بحال کیا جائے۔
-
جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم):
او آئی سی،قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ممالک کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرے، مولوی محفوظ مشہدی
حوزه/ جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر مولوی سید محمد محفوظ مشہدی نے ہالینڈ اور سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ قرآن مجید جلانے کے واقعات قابل مذمت اور افسوسناک ہیں۔
-
جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے زیر اہتمام مولانا شاہ احمد نورانی کی برسی منائی گئی؛
مولانا شاہ احمد نورانی نے ملت اسلامیہ کو امریکہ کے خلاف منظم کرکے استعماری عزائم کو نا کام بنایا: پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ جے یو پی کے مرکزی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا شاہ احمد نورانی منفرد شخصیت کے مالک تھے ،جنہوں نے ملت اسلامیہ کو امریکہ کے خلاف منظم کرکے استعماری عزائم کو ناکام بنایا۔مرحوم نے منکرین ختم نبوت کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوایا۔
-
مدارس اسلام کے قلعے، اقامت دین کی جدوجہد کا ہراول دستہ ہیں، مولانا محفوظ مشہدی
حوزہ/ دینی مدارس اسلامی معاشرے میں کر تعلیم قرآن و حدیث اور فقہی مسائل کا مرکز ہیں، جو عوام کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے علماء تیار کرتے ہیں ۔دنیا بھر میں فروغ دین اسلام میں دینی مدارس کا کردار کلیدی ہے۔
-
قرآن دستور حیات، کامل کتاب اور کلام الٰہی ہے، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ مرکزی صدرجمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ قرآن مجید کا اسلوب کلام آسان ،کروڑوں حفاظ کے سینوں میں محفوظ منفرد کتاب ہے، آج امت کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ قرآن سے دوری اور باہمی نفرت اور انتشار ہے۔