پیغام حج
-
اس سال کے حج کو حج برائت قرار دینے کے رہبر انقلاب کے اقدام پر پاکستان کے معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کے خیالات:
حضرت ابراہیم (ع) کی تاسی کرنا ہے تو خدا کے دشمنوں سے اظہار برائت کریں
حوزہ/ رہبر انقلاب نے اس حج کو برائت از مشرکین کی مناسبت سے ایک خاص اہتمام کے ساتھ دیکھا ہے۔ اور اس کے لئے اللہ تبارک و تعالی کی کتاب اور خصوصا سورہ ممتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت اور ان کے عمل کو جس طرح سے اللہ نے اسوہ بناکر پیش کیا ہے، اس سے استدلال بھی کیا ہے اور اس سے پیغام بھی لیا ہے۔
-
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو تنہا کر دیا جائے: امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اس سال کے حج کو حج برائت کا نام دیے جانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
حجاج بیت اللہ کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام:
صیہونی حکومت اور امریکا سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے
حوزہ/ حجاج بیت اللہ الحرام کے نام رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
پیغام حج
حج بے مثل و بے نظیر راہ خدا میں عاشقانہ سفر ہے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن نے ایام حج کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔