پیغام عید
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام عید الفطر 1444ھ
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ عید کے دن فقط رمضان المبارک کے اختتام اور روزہ کے روحانی فوائد حاصل کرکے مسرت کا اظہار کرنا ہی کافی نہیں بلکہ یہ دن ہمیں اپنے ارد گرد موجود معاشرتی مسائل کی طرف بھی متوجہ کرتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ کی جانب سے پیغام عید؛
عید الفطر مسلمانوں کی باہمی اخوت اور بھائی چارے کا درس
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن (تلنگانہ) ہندوستان: عید کادن مسلمانان عالم کے درمیان آپسی ہمدردی و یکجہتی پیدا کرنے اور محمد و آل محمد علیہم السلام کے احیائے فضائل اور اعلان کمالات کا دن ہے نہ کہ مصائب کا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام عید
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین جناب مہدوی پور نے پورے ملک کے مسلمانوں کے نام عید الفطر کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام عید
ماہ مبارک کے دوران ایک مسلمان مجاہدہ نفس کی مشق کرتے ہوئے دراصل اپنے لئے ایک نقش راہ کا تعین کرکے سال بھر اس پر کاربند رہنا کا تجدید عہد کرتا ہے۔