۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
پیغام پاکستان کانفرنس
کل اخبار: 3
-
ساہیوال سرگودھا کے مدرسہ شہید حسینی میں پیغام پاکستان کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ وطن کی فکر نوجوانوں کی ذمہ داری ہے، نوجوان خصوصی طور پر بیداری کا ثبوت دیں اور وطن کیخلاف ہونیوالی سازشوں کا توڑ کریں۔
-
پیغام پاکستان کانفرنس:
امت مسلمہ کے درمیان وحدت دشمن کے غلبےکو کاؤنٹر کرنےکیلئے ایک اسلامی اسٹریجٹی ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/ دشمن ہمیں مذہبی، لسانی ، علاقائی ، مسلکی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتا ہے اور اس کی یہ کوشش ہماری نیشن بلڈنگ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
-
پیغام پاکستان کانفرنس:
جن لوگوں نے اہل تشیع کی اذان کو دہشت گردی سے تعبیر کیا ہےوہ خود پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں، مولانا حافظ طاہر اشرفی
حوزہ/ یہ سن 90 کی دہائی نہیں ہے کہ یہ تکفیری مساجد اور امام بارگاہوں کو خون سے نہلا دیں، اب وہ دن گذر گئے، حکومت کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ ملک میں کسی بھی قسم کی شرپسندی پھیلائی جائے، ہر کسی کے عقائد کا احترام کرنا ضروری ہے، کسی کے مقدسات کی توہین کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے ۔