پی ایچ ڈی
-
مولانا نذر حافی نے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی
حوزہ/ پاکستان کے نامور کالم نگار اور معروف ادبی و تحقیقی ویب سائیٹ وائس آف نیشن کے مدیر اعلیٰ مولانا نذر عباس حافی نے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران سے اعلیٰ نمبروں سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔
-
"یونانی اور اسلامی دانشوروں کی نظر میں نظریہ وحدت وجود کا تقابلی جائزہ" کے موضوع پر مولانا عسکری عابد کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ یونانی اور اسلامی دانشوروں کی نظر میں نظریہ وحدت وجود کا تقابلی جائزہ" کے موضوع پر حجت الاسلام مولانا عسکری عابد نے تھیسز تحریر کرکے امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد، پی ۔ ایچ ۔ ڈی مکمل کی۔
-
فقہ امامیہ کے نقطہ نظر سے تعلیم و تربیت میں نرمی اور رواداری (رفق و مدارا) کے موضوع پر حجت الاسلام شیخ محمد لطیف مطہری کچوروی کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ جت الاسلام شیخ محمد لطیف مطہری نے" فقہ امامیہ کے نقطہ نظر سے تعلیم وتربیت میں نرمی اور رواداری {رفق و مدارا}" کے موضوع پر تھیسز تحریر کرنے کے بعد اعلی نمبروں سے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرلی۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایم فل اور پی ایچ ڈی طلباء کی ہم فکری نشست
حوزہ/جامعۃ الکوثر کے طالب علموں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے،اس معاشرے میں آپ ہی بہترین اور اچھے انداز میں کام کرسکتے ہیں۔
-
قرآن کریم کی روشنی میں ہندومت "ہندوازم" میں طبقاتی نظام کی بنیادوں کا جائزہ " کے موضوع پر حجت الاسلام مولانا سید سرور عباس نقوی کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا سید سرور عباس نقوی نے" قرآن کریم کی روشنی میں ہندومت ( ہندوازم ) میں طبقاتی نظام کی بنیادوں کا جائزہ " کے موضوع پر تھیسز تحریر کرنے کے بعد امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرلی۔
-
"احادیث فریقین کی روشنی میں مال کی پیداوار میں مزید اضافے اور رکاوٹیں" کے موضوع پر حجۃ الاسلام مولانا محمد رضوان السلام کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے مولانا ڈاکٹر رضوان سلام خان اور جامعہ امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کے فارغ التحصیل ہونے والوں میں پہلے طالب علم ہیں جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
-
شیخ تنویر ذاکیہ نے تعلیم و تحقیق کے میدان میں کامیابی کا پرچم لہرایا، ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
حوزہ/ لکھنؤ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ شیخ تنویر ذاکیہ نے ’’مقائسہ ای بین مرثیہ نگاری میر انیس و محتشم کاشانی‘‘ موضوع پر فارسی زبان میں اپنا تحقیقی مقالہ زیر نگرانی و راہنمائی ڈاکٹر عارف ایوبی مکمل کیا جس میں نمایاں کامیابی پر محترمہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری بتاریخ ۱۷؍ دسمبر لکھنؤ یونیورسٹی کے فارسی ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ سے با ضابطہ تفویض کی گئی۔
-
"حق تعالیٰ تک رسائی کے راستے گیتا اور قرآن کے آئینہ میں" پر پی-ایچ- ڈی مکمل
حوزہ/ ایران کے شہر قم میں جامعۃ المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے مدرسہ امام خمینی کے ایجوکیشنل سائنسز شعبہ میں "حق تعالیٰ تک رسائی کے راستے گیتا اور قرآن کے آئینہ میں" کے موضوع پر بمطابق7مارچ2021ء حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین قمی نے امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ مکمل کرلیا۔