چالیسواں
-
سید حسن نصر اللہ کی قیادت مشعل راہ ہے اور حزب اللہ ایک جامع اور منظم تحریک ہے: شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے سید حسن نصر اللہ کے چالیسویں کے موقع پر ایک ٹیلی ویژن خطاب میں کہا: "آج ہم سید الشہداء امت، سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے چالیسویں دن کو منا رہے ہیں۔ سید نصر اللہ ایک باعزم اور شجاع رہنما تھے، جو معلم راہ ولایت اور آزادی فلسطین کے علمبردار تھے۔"
-
علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ نے عوام میں دینی فکر و شعور اُجاگر کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی فاضل، دور اندیش اور مصلح انسان تھے، اُن کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، و جامعۃ المنتظر کے ٹرسٹی مرحوم نوازش علی ساعتی کادینی مدارس کے قیام میں نمایاں تعاون وکرداراور خدمات لائق تحسین ہیں۔
-
علامہ سید قاضی نیاز حسین نقویؒ کی خدمات کو یاد رکھنا اخلاقی و روحانی اور شرعی ذمیداری ہے، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ تاریخ اسلام میں بہت ساری علمی شخصیات گذری ہیں جنہوں مشکلات کے باوجود احیائے دین و مذہب کی خاطر خدمات انجام دی ہیں بلا مبالغہ ان شخصیات میں حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی شخصیت برسرفہرست جنہوں نے اپنی ابتدائی زندگی سے لیکر اپنی عمر مبارک کے آخری وقت تک احیائے دین اسلام و مذہب حقہ کیلئے بے پناہ خدمات انجام دی تھیں۔