۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
چلڈرن لیبر ڈے
کل اخبار: 2
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
چائلڈ لیبر میں آئے روز اضافہ کی بنیادی وجہ استحصالی و غیر منصفانہ معاشی و انتظامی نظام ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ریاست پاکستان کو مستقبل کے معماروں کیلئے قانون سازی کے ساتھ ساتھ تربیت و تعلیم اور روشن مستقبل کیلئے اقدامات اٹھانا ہونگے۔
-
بچوں سے مشقت معاشرتی برائیوں میں سے ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بچوں کے حقوق کےلئے عملی طور پر تعلیم و تربیت سمیت بچوں میں منفی رویوں ، عادات و اطوار اور اخلاقی کمزوریوں کی اصلاح کےلئے اقدامات اٹھانا ہونگے ۔