۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
چہلم سید الشہداء علیہ السلام
کل اخبار: 3
-
سید الشہداء (ع) کے زائرین پر خدا کی خاص عنایت ہے، حجت الاسلام ابو القاسم دولابی
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جو امام حسین علیہ السّلام کی بارگاہ میں پیدل سفر کر کے جاتاہے یقیناً اس پر خدا کی خاص عنایت ہے لہٰذا ضروری ہے کہ جس طرح سے رسول اللہ (ص) تھے اسی طرح اس کی پوری زندگی خدا کیلئے ہو۔
-
چہلم سید الشہداء پر ملتان میں قرآنی موکب کا قیام +تصاویر
حوزہ/ ملتان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جلوس ہائے عزا کے دوران قرآن موکب لگایا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد تعلیمات قرآن اور تلاوت قرآن کا اشتیاق پیدا کرنا ہے۔
-
امام جمعہ ہمدان:
زائرینِ چہلم سید الشہداء (ع) نماز اول وقت پر خصوصی توجہ دیں
حوزہ / ایران کے صوبہ ہمدان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا : یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی امام حسین علیہ السلام کی جانب حرکت کر رہا ہوں اور اس کی نماز اول وقت کی جانب توجہ نہ ہو جبکہ امام حسین علیہ السلام جنگ اور تیروں کی بارش میں بھی نماز کی جانب متوجہ تھے۔