حوزہ/ افغانستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے مشہد مقدس کے اپنے دورے میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔