۷ بهمن ۱۴۰۱
|۵ رجب ۱۴۴۴
|
Jan 27, 2023
چیرمین
کل اخبار: 2
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید تقی عباس رضوی کلکتوی :
اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے نئے چئیرمین ’’علی زیدی‘‘ مایوسی کے اندھیرے میں امید کا چراغ
حوزہ/ نئے چئیرمین’’ علی زیدی‘‘ ایک خوش رو ،جوان بھی ہیں اور ان کے اندر نئی سوچ، نیا جذبہ،نیا جوش و ولولہ اور نئی اُمنگ ہے ، کچھ نیا کر دکھانے کی خواہش لئے اس سنگین ذمہ داری نبھانے کے لئے آگے آئے ہیں جن کے ساتھ ہماری ہی نہیں پوری شیعہ برادری کی نیک خواہشات ہیں۔
-
روئت ہلال کمیٹی کا چیرمین مذہبی اور ایسا شخص ہو جسے تمام مکاتب قبول کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے پاکستان کی صورت حال پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ روئت ہلال کمیٹی کا چیرمین کا کردار متنازعہ نظر آیا ہے لہذا ایسے شخص کو منتخب کیا جائے جسے تمام مکاتب قبول کریں۔