چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے ٹیلیفونک گفتگو؛
غاصب صہیونیوں کے جرائم پر کسی بھی مسلمان کیلئے خاموشی جائز نہیں ہے
حوزه/ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے ٹیلیفونک گفتگو میں امریکی اڈوں سے فلسطین میں جنگی ساز و سامان کی منتقلی اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے کیلئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں: جنرل باقری
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی ڈرونز کے خلاف امریکہ کے کسی بھی اقدام کا سخت جواب دیں گے، میجر جنرل باقری
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا کہ اگر امریکہ، ایرانی ڈروں طیاروں کے خلاف کارروائی کرے تو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ان غیر قانونی اقدامات کا منہ توڑ جواب دیں گی اور ہم مقابلہ اور انتقام لینا جانتے ہیں۔
-
ہم امن و سلامتی کے حامی ہیں لیکن دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: میجر جنرل باقری
حوزه/ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا کہ ہم عالمی سطح پر کسی کے ساتھ جنگ کا ارادہ نہیں رکھتے،لیکن کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب اور دشمنوں پر فوری اور سخت حملے کے لئے تیار ہیں۔