حوزہ/ عراق میں چیک ریپبلک کے سفیر " پیٹر اسٹیپانک" نے حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام پر حاضری دی۔