ڈاکٹرعارف علوی
-
صدر مملکت پاکستان سے ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات / پاراچنار مسئلہ سمیت مختلف موضوعات زیر بحث
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان میں شیعہ نمائندگی کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے
حوزہ/ صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 8 نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا، لیکن ان میں ایک بھی رکن شیعہ مکتب فکر سے نامزد نہیں کیا گیا۔
-
اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا،صدر پاکستان
حوزہ/اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کرنا پاکستان کا دائمی موقف ہے۔
-
صدرمملکت کی زیر صدارت علماء کا مشاورتی اجلاس
حوزه/صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیر صدارت ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کی بڑی بیٹھک میں فیصلہ ہوگیا کہ نماز جماعت و اعتکاف کی انجام دہی کے لیے حکومت کی جانب سے بنائے گئے ضوابط کی پابندی کرناہوگئی جبکہ یوم شہادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ اور یوم القدس کے اجتماعات بھی تمام تر احتیاط تدابیر پرعمل کرتے ہوئے انجام پزیر ہونگے ۔