ڈاکٹریٹ
-
جلال پور کے طلباء نے ڈاکٹری کے میدان میں اپنی علمی جلالت و قابلیت کا ایک بار پھر شاندار مظاہرہ کیا: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ جلال پور امبیڈکر نگر اتر پردیش کی علمی،تہذیبی، ثقافتی،صنعتی،اور عزائی شناخت عرصۂ دراز سے قائم ہے اور تعلیمی میدان میں مزید نئے نئے اعزاز ھاصل کرتی جارہی ہے اسی تسلسل میں اس سال NEET کے مسابقتی امتحان میں پانچ طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں۔
-
شیخ تنویر ذاکیہ نے تعلیم و تحقیق کے میدان میں کامیابی کا پرچم لہرایا، ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
حوزہ/ لکھنؤ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ شیخ تنویر ذاکیہ نے ’’مقائسہ ای بین مرثیہ نگاری میر انیس و محتشم کاشانی‘‘ موضوع پر فارسی زبان میں اپنا تحقیقی مقالہ زیر نگرانی و راہنمائی ڈاکٹر عارف ایوبی مکمل کیا جس میں نمایاں کامیابی پر محترمہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری بتاریخ ۱۷؍ دسمبر لکھنؤ یونیورسٹی کے فارسی ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ سے با ضابطہ تفویض کی گئی۔
-
حجۃ الاسلام علی اصغر عرفانی نے ڈاکٹریٹ کے امتحان جامع آزمون میں کامیابی پر تمام طلاب کو تبریک پیش کیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی اصغر عرفانی نے اس سال تمام طلاب کہ جو ڈاکٹریٹ کے امتحان جامع آزمون میں کامیابی حاصل کی بلخصوص پاکستان کے صوبہ سندھ و بلوچستان سے تمام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔