حوزہ/ خواتین اور خاندانی علوم کی محقق نے کہا کہ مغربی با حجاب مسلمان خواتین ، اپنی مرضی سے اور مکمل معلومات کے ساتھ حجاب کا انتخاب کرتی ہیں۔