۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی
کل اخبار: 3
-
لندن میں 28ویں برسی ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے موقع پر تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح اور ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے سوانح حیات اور کردار اور افکار پر روشنی ڈالی اور انہوں نے جو خدمات سرانجام دیں ملت اسلامیہ پاکستان کے لئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
تہران میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں تقریب؛
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اپنے نظریہ کے ساتھ آج بھی زندہ ہیں، ڈاکٹر راشد عباس نقوی
حوزہ/ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کتاب کے مصنف، ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر نقوی آج کے نوجوان کے لیے متقی، محنتی اور کامیاب طالب علم کے طور پر ایک مثال ہیں، شہید کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، اس کا مطلب ہے کہ شہید بھی آج تک زندہ ہیں۔
-
مشہد المقدس، شہادت حصرت امام موسی کاظم (ع) و ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی 26ویں برسی پر علماء و طلاب کا اجتماع
حوزہ/ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام و ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں شہید کی مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی گئی۔