ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
-
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر:
یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ/ جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے مسلم رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ حماس کے مجاہدین نئے جوش و ولولے کے ساتھ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت
حوزہ/ جے یو پی (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ مسلم ممالک کے سربراہان کی ذمہ داری ہے کہ توہین قرآن کے بڑھتے ہوئے واقعات پر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں اور اقوام متحدہ میں اس معاملہ کو اٹھائیں اور مقدسات کی توہین کے سلسلے کو فوری بند کرایا جائے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
ملک میں نفاق کے بجائے اتحاد کی سیاست کو فروغ دینا ناگزیر ہے
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات کی۔