۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
ڈاکٹر عادل خان کا قتل
کل اخبار: 2
-
دہشتگرد شیعہ ہیں نہ سنی، بلکہ یہ تیسری طاقت ہیں جو مسلمانوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ ماضی میں بھی ہم نے سینکڑوں جنازے اٹھائے، تمام مکاتب فکر نے جنازے اٹھائے، پاکستان ایک آزاد اسلامی ریاست ہے، یہ نظریہ اسلام پر قائم ہونیوالی ریاست ہے، اس میں فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
ڈاکٹر عادل خان کا قتل ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی سازش ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم قتل کی مذمت کرتے ہیں، انکا قتل ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی سازش ہے۔ ہم انکی شہادت پر انکے لواحقین، طلاب و عقیدت مندوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔