حوزہ/ نیشنل کانفرنس نے مذہب کے نام پر کبھی بھی سیاست نہیں کی ہے۔ یہ ہماری تاریخ ہے۔ شیر کشمیر کا نعرہ "ہندو، مسلم، سکھ" اتحاد کا تھا۔
حوزہ/جموں کشمیر حکومت نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بندی ختم کردی ہے۔