۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

کل اخبار: 1
  • حکومت صرف مسلمانوں پر ہی بلڈوزر چلاتی ہے، ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

    حکومت صرف مسلمانوں پر ہی بلڈوزر چلاتی ہے، ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

    حوزہ؍ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے کہا کہ ملک میں اس وقت جمہوریت نام کی کوئی چیز نظر نہیں ہے، گزشتہ آٹھ برسوں میں ترقی کے نام پر کچھ نہیں ہوا ہے، مہنگائی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، مرکزی حکومت صرف ماب لنچنگ، لو جہاد، تین طلاق، حجاب جیسے معاملوں کو سامنے لا کر ملک کی عوام کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔