ڈاکٹر محمد علی ربانی
-
حضرت زہراء کی آفاقی شخصیت اور سیرت آج کے خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں، ڈاکٹر علی ربانی
حوزہ/ موجود وقت میں خواتین کے سماجی ، اخلاقی استحصال کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد علی ربانی نے کہاکہ اگر دنیا نے اسلام میں خواتین کو فراہم کئے گئے مقام، حقوق، اخلاق اور وقار کا لحاظ رکھا ہوتا تو آج ایسی صورتحال نہیں ہوتی اور ابھی بھی ممکن ہے اگر عورت کو اس کی قدر و منزلت واپس کردی جائے تو معاشرے میں توازن اور اخلاقی بحالی ہوسکتی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار یے: ڈاکٹر محمد علی ربانی
حوزہ/ ایران کلچرہاؤس میں بعنوان ’حضرت فاطمہ زہرا خاندانی اقدار اورمعاشرے کے لئے رول ماڈل‘ انٹر نیشنل کانفرنس میں اسکالرس اور معلمات نے خطاب کیا۔
-
ہند ایران کے گہرے تعلقات زمانہ قدیم سے قائم ہیں، ڈاکٹر محمد علی ربانی
حوزہ/ دہلی میں ایرانی سفارت خانے کے کلچرل کونسلر ڈاکٹر محمد علی ربانی نے کشمیر۔ہند ایران رشتوں پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر محفوظ اور امن کی جگہ ہے، ہندوستان اور ایران کے درمیان زمانہ قدیم سے ہی مضبوط رشتے قائم ہیں۔
-
شہید سلیمانی کی یاد قومی سطح پر منائیں؛ یاد شہداء کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمنار میں ڈاکٹر محمد علی ربانی و دیگر کا اظہار خیال
حوزہ/ جوانان سرسی سادات کی جانب سے امام بارگاہ شرقی میں یاد شہداء کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمنار میں ڈاکٹر محمد علی ربانی ودیگر مقررین کا اظہار خیال، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس اور دیگر شہداء کی یاد دنیا کے تمام انسانوں خصوصاً مسلمانوں کو پورے وقار و احترام سے منانی چاہئیے۔