ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
-
مغربی تہذیب و تمدن کا پہلا ہدف، فیملی سسٹم نظام کی تباہی ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ محمد یعقوب بشوی نے گلگت کی مرکزی امامیہ جامع مسجد میں نمازِ جمعہ سے پہلے مؤمنین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی تہذیب و تمدن کا پہلا ہدف، فیملی سسٹم نظام کی تباہی ہے۔
-
اربعینِ حسینی (ع)؛ تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ
حوزہ / چوده سو سال سے دلوں پر جس شخصیت کی حکومت ہے اسے حسین ابن علی(ع)کہتے ہیں امام حسین (ع) سے منسوب ہر چیز نرالی اور ہر کام منفرد ہے۔ یہاں سے ہمیں امام حسین علیہ السلام کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ حسین علیہ السلام وہ ہے کہ جس کا تذکرہ موجب سکون اور جس کا نام باعث رشد اور جس کی یاد دلوں کا چراغ ہے۔
-
انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے"گام دوم" سیمینار کا انعقاد:
انقلابِ اسلامی کے پیغامات دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے ہر آزادی پسند انسانوں تک پہنچ رہے ہیں، حجۃ الاسلام بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ انقلابِ اسلامی اب صرف اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ اس عظیم انقلاب کے پیغامات دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے آزادی پسند انسانوں تک پہنچے ہیں، اسی لئے آج استکبار جہاں انقلابِ اسلامی سے خوفزدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب سے دنیا کے دیگر ممالک کو علیحدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان کے تحت منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس سے ڈاکٹر یعقوب بشوی کا آنلائن خطاب:
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن کے حیات بخش پیغامات، احکامات اور سیرت طیبۂ رسول اسلام (ص) کے اجتماعی پہلوؤں کو امت مسلمہ اور پوری دنیا میں پھیلانے کا اہتمام کریں
حوزہ/ دو روزہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس، جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان میں منعقد ہوئی اور اس کانفرنس کا موضوع "عالمی وبائی ماحول اور طبی قوانین سیرت طیبہ کی روشنی میں" تھا۔
-
اربعینِ حسینی (ع) تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ
حوزہ/چوده سو سال سے دلوں پر جس شخصیت کی حکومت ہے اسے حسین ابن علی(ع)کہتے ہیں۔حسین(ع)سے منسوب ہر چیز نرالی اور ہر کام منفرد ہے۔یہاں سے ہمیں امام حسین(علیہ السلام) کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔حسین علیہ السلام وہ ہیں کہ جس کا تذکرہ،موجب سکون اور جس کا نام،باعث رشد اور جس کی یاد،دلوں کا چراغ ہے۔
-
شہید محسن فخرزاده کا قتل کیوں ہوا؟
حوزہ/ شہید محسن فخرزاده کا قتل اصل میں علم و دانش کا قتل ہے اور اس قتل سے عالم اسلام سے مغربی کی دوغلی پالیس،منافقت اور جلن کا پتہ چلتا ہے۔ عالم اسلام کو مغربی غلط پروپگنڈوں کے مقابلے میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔