حوزہ / شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جناب ڈاکٹر علامہ مفتی راغب حسین نعیمی کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی۔