ڈاکٹر مولانا کلب صادق
-
خورشید صادق
حوزہ/ حضرت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ۔۔۔ شاید لفظوں میں آپ کی شخصیت نہ سمٹ سکے۔ جو کچھ ہم اور آپ لکھ رہے ہیں وہ اتنا ہے جتنا ہم سمجھ سکے ورنہ آپکی ذات اس سے کہیں بلند تھی۔
-
اللہ کو عالم با عمل ہی پسند ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے علم میں اضافہ ہو تو رسول اللہ صلی الله عليه و آلہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں اپنے علم پر عمل کرے تو اس کے علم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور اسے نجات مل جائے گی۔
-
عالم الدین کی موت عملی عبرت کا مقام ہے
حوزہ/ علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی علمبردار ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندہوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر اور دعوت و ارشاد کا فریضہ عائد کیا ہے ۔
-
عم محترم مولانا کلب صادق نقوی کے تعلیمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےمجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنے مشفق و محترم چچا کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عم محترم کا انتقال نہ صرف اہل خاندان کے لئے بلکہ قوم و ملت کا بڑا نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ۔
-
حکیم امت ڈاکٹر مولانا کلب صادق کے انتقال پرملال پر الجواد فاؤنڈیشن کا اظہار غم
حوزہ/ یقینا ڈاکٹر مولانا کلب صادق صاحب قوم و ملت کے عظیم سرمایہ تھے انہوں نے قوم کے لئے بہت عظیم اور قابل قدر کام انجام دئے جس کو قوم و ملت کبھی بھی نہی بھلا پائے گی۔