۲۲ آذر ۱۴۰۳
|۱۰ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 12, 2024
ڈاکٹر پہلوانیان
کل اخبار: 1
-
قوم کے مستقبل کے لیے بچوں و نوجوانوں کے خصوصی پروگراموں پر توجہ ضروری: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے قم ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات میں کہا: ملکی میڈیا کی جانب سے مقاومتی محاذ کی کوریج قابل تعریف ہے۔ روزمرہ مسائل پر تجزیاتی پروگراموں میں بھی اضافے کی ضرورت ہے۔