ڈرون (16)
-
جہانانتقام سے پہلے ہی بڑی پریشانی؛ حزب اللہ کا جاسوسی ڈرون نیتن یاہو کی اقامت گاہ میں داخل
حوزہ/ عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوسی ڈرون طیارہ نتن یاہو کی خصوصی اقامت گاہ میں داخل ہوکر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
جہاناسرائیلی ڈرون حملے میں لبنانی جماعت اسلامی کے کمانڈر کی شہادت
حوزہ/ لبنان میں جماعت اسلامی کی عسکری شاخ ’’فجر فورسز‘‘ نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
جہانیمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا
حوزہ/ عرب میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی ڈرون MQ-9 کو یمن کے صوبے "مارب" کے مشرق میں "الوادی" شہر کے نواحی علاقے کے صحرا میں مار گرایا گیا۔
-
ایراناصفہان اور تبریز میں ایران کے ائر ڈیفنس نے کئی چھوٹے کواڈ کاپٹر مار گرائے
حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان اور تبریز میں ایرانی ائر ڈیفنس نے جن چھوٹے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا اسے اسرائیلی میڈیا ایک مختصر انتقامی کاروائی کا نام دے رہی تھی، جس کے بعد ایران اور خطے کے دوسرے…
-
جہانحزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا
حوزہ/ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔