ڈنمارک
-
ڈنمارک؛ وزیر انصاف کا قران سوزی پر پابندی کا عندیہ
حوزہ/ ڈنمارک کے وزیر انصاف و قانون پیٹر ہوملگارڈ نے جمعہ کو پریس کانفرنس سے خظاب میں کہا: جلد ایک قرارداد پیش کی جارہی ہے جس کے مطابق مذہبی مقدسات کی توہین پر پابندی عاید کی جائے گی۔
-
قرآن کریم کی بےحرمتی پر آیت اللہ سبحانی کا بیان:
بزرگان دین قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شجاعت مندانہ موقف اختیار کریں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پلیس کی حمایت میں قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف کہا: بڑے ہی افسوس کا مقام ہے کہ پوری دنیا سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اس قدر مذمت اور رد عمل پر بھی یہ گھنونا کام ابھی بھی جاری و ساری ہے۔
-
توہین قرآن پر پابندی عائد کرنے سے آزادی اظہار رائے کا حق پامال نہیں ہوتا: ڈنمارک
حوزہ/ ڈنمارک کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی اظہار رائے کی آزادی کو محدود نہیں کرتی۔
-
سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
حوزہ/ گزشتہ روز ڈنمارک میں ایک انتہا پسند گروپ اور سویڈن میں ایک خاتون نے قرآن پاک کو نذر آتش کر دیا۔
-
قرآن مجید کی مسلسل توہین پر اقوام متحدہ کا رویہ ناقابلِ قبول ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ ہم سوئیڈن اور ڈنمارک کی جانب سے قرآن مجید کی مسلسل توہین اور اس الہٰی کتاب کو نذرِ آتش اور اربوں مسلمانوں کے احساسات کو ٹھیس پہنچائے جانے پر دنیا اور اقوام متحدہ کے سست مؤقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
لبنان نے سویڈن اور ڈنمارک کے ساتھ ثقافتی تعاون ختم کر دئے
حوزہ/ لبنانی حکومت نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے ان دونوں ممالک کے ساتھ تمام مواصلاتی اور ثقافتی تعاون معطل کر دیا۔
-
ڈنمارک اور سویڈن مسلم ممالک کے سامنے تسلیم؛ قرآن جلانے کے خلاف قانون بنائیں گے
حوزہ/ آخرکار ڈنمارک نے مسلم ممالک کے مظاہروں اور دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے نام آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس کتابوں متون بالخصوص قرآن مجید کو نذر آتش کرنے والے مظاہروں پر پابندی لگانے کا قانون پاس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں، بلکہ انتہاء پسندی اور عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید غم و غصّے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان بزدلانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بے حرمتی
حوزہ/ یورپ میں مقدسات اسلامی کی توہین کے جاری ہے، اسی تسلسل میں ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں آج عراقی سفارت خانے کے سامنے ایک بار پھر کلام اللہ کو نذر آتش کیا گیا۔
-
گزشتہ 6 مہینوں میں 6 مرتبہ قرآن کی بے حرمتی۔ یورپ آزادی کا گہوارہ ہے توہین کا ؟
حوزہ/ گزشتہ 6 ماہ کے دوران بعض یورپی ممالک میں کم از کم 6 مرتبہ قرآن پاک کی توہین کی گئی ہے، لیکن بعض مغربی حکومتیں، جو خود کو آزادی کا گہوارہ سمجھتی ہیں، آزادی اظہار رائے کے بہانے اس توہین حمایت کرتی ہیں اور توہین مقدسات کو جائز قرار دیتی ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر ترکی کا شدید ردعمل
حوزہ/ ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترکی کے قومی پرچم کی توہین کے باعث ڈنمارک کے سفیر کو اس ملک کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔
-
ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سویڈن اور ہالینڈ کے بعد اب ڈنمارک میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور ہالینڈ میں اس کی تکرار کے بعد اب آزادی کا دعویٰ کرنے والے ملک ڈنمارک میں بھی آزادی بیان کی کے نام پر اس اشتعال انگیز عمل سامنے آیا ہے جس پر عالم اسلام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
ڈنمارک کے اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز و ملک میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی
حوزہ/ ڈنمارک کی حکمران سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے قائم کردہ ایک ادارے نے حکومت کو ڈینش ایلیمنٹری اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔
-
قرآن مجید کو نذر آتش کرنا مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف کھلی دہشت گردی ہے، امل تحریک لبنان
حوزہ/امل تحریک لبنان نے ایک بیان میں ڈنمارک کی انتہا پسند جماعت کے رہنما راموس پالودان کے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ڈنمارک میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ و پولیس کا مظاہرین پر حملہ
حوزہ/ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ ہو رہا تھا تاہم پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا۔
-
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں ڈنمارک کے عراق میں سفیر:
کچھ عالمی طاقتیں اپنے شیطانی اہداف کےحصول کے لئے جوانوں میں الحاد کوپھیلا رہی ہیں
حوزہ/ مرجع عالی قدر نےفرمایا کہ حکومت ِحضرت امام علی علیہ السلام کا تذکرہ کرتےہوئےفرمایا کہ حضرت امام علی علیہ السلام کی وہ حکومت تھی کہ جس نےحقیقی عدالت کومتعارف کروایا اورلوگوں کے امورکی دیکھ بھال کی،امام علیہ السلام نےخود ایک سوکھی جوکی روٹی پراکتفا کیا جبکہ انکی حکومت اسلامیہ کی حدود کرہ ارضی کےچاروں طرف کئی ممالک پرمحیط تھیں۔
-
ڈنمارک میں مسجد پر حملہ، اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت
حوزہ/ مغربی ممالک میں اسلام دشمنی میں اضافہ ہونے کے نتیجہ میں ڈنمارک جرمنی کی سرحد کے قریب واقع ایک مسجد پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
بیلجیم میں قرآن کی بے حرمتی کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 افراد ملک بدر
حوزہ/ بیلجیم نے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لیے قرآن پاک کی بے حرمتی کی منصوبہ بندی کرنے والے ڈنمارک کے 5 شہریوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا۔