۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب
کل اخبار: 2
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
تقریب مذاہب؛ تفرقہ و تکفیریت اور دہشت گردی کا مؤثر جواب ہے، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تقریب مذاہب اور مذاہب کے مابین ہم آہنگی کی کوشش،تفرقہ انگیزی کو ہوا دینے والے مبلغین، تکفیریت اور ثقافتی و سیاسی دہشتگردوں کیلئے ایک فیصلہ کن اور مؤثر رد عمل ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
لبنان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری ان لوگوں پر عائد ہوتی ہے جو آئین پر عملدرآمد نہیں کرتے، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ لبنان، حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنان کی معاشی اور معاشرتی صورتحال اب قابل برداشت نہیں ہے ، لوگوں کو انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا ہے اور کورونا بحران بھی شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔