۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ڈیجیٹل
کل اخبار: 2
-
ہندوستان میں موجود نادر فارسی مخطوطات کو ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ جمعرات 9 مئی کو جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی اور نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
انٹر نیشنل نورمائکروفلم سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ پیری کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر نے ۷۰ہزار سے زیادہ شیعہ کتابیں ڈیجیٹل کردی ہیں
حوزہ/ انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر نے ابھی تک فارسی، انگریزی اور اردو زبان میں نوے ہزار قلمی نسخوں کو بہترین کیفیت کے ساتھ ڈیجیٹل کردیا ہے اور اس کا عظیم حصہ یہ ہے کہ اڑتیس جلدوں میں فارسی، عربی،انگریزی اور اردو زبان میں فہرست سازی کی گئی ہے، اس کے علاوہ وہ کتابیں جن کے اوراق بالکل گل گئے اور ان کو پڑھنا ممکن نہیں ہے، ان کی مرمت اور ان کے احیاء میں خاص قسم کے مواد سے استفادہ کیا جاتا ہے تاکہ یہ قلمی نسخے تمام طرح کی آفتوں سے محفوظ رہیں، اب تک دس ہزار سے زیادہ قلمی نسخوں کو احیاء کیا جاچکا ہے۔