حوزہ/ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
حوزہ / یروشلم ، بیت المقدس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ صحت کے شعبوں میں سخت احتیاطی تدابیر اور اقدامات کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اسرائیل کو مسجد بند کرنے کا موقع فراہم کرنا نہیں چاہتے ہیں۔