۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

ڈیل آف سنچری

کل اخبار: 2
  • معاہدۂ قرن: "ڈیل آف سنچری"

    معاہدۂ قرن: "ڈیل آف سنچری"

    حوزہ/ امریکی سابق صدر نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے بہانے ایک منصوبہ پیش کیاہے جس میں فلسطینی ریاست کے قیام کی بات کی گئی ہے مگر ساتھ ہی یہودی بستیوں کو تسلیم کرنے کا بھی اشارہ دیاگیاہے۔تعجب کی بات ہے کہ فلسطینیوں کے ریاست کے قیام کی بات اس معاہدے میں کی جارہی ہے جب کہ وہ ان کا ہی ملک ہے اس سے بڑی نا انصافی اور کیا ہوسکتی ہے کہ جس کا گھر ہے اسی پر احسان کیاجارہاہے کہ تم اپنا گھر بنالو۔

  • ڈیل آف سنچری کو ناکامی کی خجالت اٹھانا پڑی اب اسرائیل کی تباہی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

    ڈیل آف سنچری کو ناکامی کی خجالت اٹھانا پڑی اب اسرائیل کی تباہی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

    حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ فلسطینی مسلمانوں کی استقامت اور عوامی مزاحمت نے اسرائیل کو خوفزدہ کر رکھا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ڈیل آف سنچری کو ناکامی کی خجالت اٹھانا پڑی۔اسرائیل کی تباہی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔جو کاروباری شخصیات روشن مستقبل کی خاطر اسرائیل میں ڈیرہ لگائے ہوئے تھے وہ اپنے اپنی ریاستوں میں واپس پلٹ رہے ہیں۔