کابل
-
کابل میں شیعہ اور سنی علماء کی موجودگی میں شہادت امام صادق (ع) پر کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں شیعہ اور سنی شخصیات نے امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر ’’ امام جعفر صادق علیہ السلام کی دینی اور علمی شخصیت ‘‘ کے عنوان سے منعقد کانفرنس میں شرکت کی اور اس بات پر زور دیا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت پر مزید تحقیق اور کام کرنے کی ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانیؒ کی برسی کے موقع پر کابُل میں مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع مدرسہ فقہی ائمہ اطہارعلیہم السلام میں یوم شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانی کی برسی کی بھی تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔
-
کابُل میں حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں روز شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر مسجد جامع مرکز فقهی ائمه اطهار (ع) میں مجلس عزا کا اہتمام۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملہ قابل مذمت،دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: ہم شروع دن سے ہی طالبان سے مزاکرات کے مخالف رہے ہیں ۔تحریک طالبان پاکستان را کے ہاتھ میں کھلونا بنی ہوئی ہے ۔سیاسی اور معاشی بحرانی صورتحال میں تحریک طالبان کا پاکستان پر حملوں کا اعلان پاکستان دشمن قوتوں کی آلہ کاری کا واضح ثبوت ہے ۔
-
داعش نے لی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری
حوزہ/ دہشت گرد گروہ ’داعش‘ نے ایک بیان جاری کرکے پاکستانی سفارت خانے پر جمعے کو ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
شہادت، اللہ والوں کا ہنر
حوزہ/ آہ! کابل افغانسان کی زمین ایک بار پھر مظلوموں کے خون سے سرخ ہوگئی۔ بے گناہ اسکولی بچے اور بچیاں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
افغانستان میں ہوئے دہشتگردانہ خودکش حملے پر انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کا مذمتی بیان
حوزہ/ جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے تب سے وہاں شیعہ نسل کشی میں شدت آئی ہے اور حملوں کے خلاف طالبان حکومت کی طرف سے کوئی عملی قدم نہ اٹھانے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ یہ سب کچھ ان کی پشت پناہی میں ہورہا ہے۔
-
افغانستان نے ایران سے طبی امداد مانگی
حوزہ/ افغانستان کے وزیر صحت نے کابل میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور طبی امداد کا مطالبہ کیا۔
-
کابل کے مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) میں پیروان پیغمبر اسلام (ص) کا عظیم اجتماع
حوزہ/ ذاکر نے کہا کہ: پیغمبر اسلام (ص) کی رسالت عالمی ہے اور آپ کی زندگی عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔
-
طالبان کی حلف برداری افواہ ثابت ہوئی
حوزہ/ طالبان نے اس سے قبل کی اطلاعات کو مسترد کیا کہ افغان کابینہ کا افتتاح 11 ستمبر کو ہونا تھا اور اسے ایک افواہ قرار دیا۔
-
عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی کی قطری وزیر خارجہ سے کابل میں ملاقات
حوزہ/ سابق صدر اور افغانستان کی سپریم نیشنل مصالحتی کونسل کے چیئرمین نے قطری حکام سے افغانستان کی حالیہ پیش رفت اور ایک جامع نظام کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ گھر میں ہوئے نظر بند
حوزہ/ طالبان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغانستان کی سپریم کونسل آف مصالحت کے اسپیکر عبداللہ عبداللہ کی سکیورٹی منسوخ کر دی ہے۔
-
افغان جنگ کا دوسرا رخ، بلکتی خواتین، سسکتے بچے، لیکن طالبان کا عجیب و غریب دعوی، انسانیت کابل کی سرزمین پر سسک رہی ہے
حوزہ/ اقوام متحدہ کے مطابقزگذشتہ سال کے مقابلے میں چھ ماہ کے دوران شہری ہلاکتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے ، یہ غیر معمولی بات ہے ، مہاجرین کی ایسی حالت میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان کے لئے اچھی خبر نہیں۔
-
کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نے کہا کہ طلباء و طالبات کسی بھی ملک و قوم کا سنہرا مستقبل ہوتے ہیں دہشتگردوں نے ماہ مقدس رمضان میں معصوم جانوں کی خون سے ہولی کھیل کر دراصل افغانستان کے مستقبل کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کابل میں داعش کا اہم سرغنہ گرفتار
حوزہ/ افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے دفتر نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ سکیورٹی فورسز نے کابل میں الخراسانی کے نام سے مشہور داعش دہشت گرد گروہ کے اہم رہنماؤں میں سے ایک غلام ناصر کو گرفتار کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا کابل میں شہید ہونے والے طالب علموں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
افغانستان، کابل میں شیعہ تعلیمی مرکز پر داعش کا خودکش حملہ، ۱۰۱ طالبعلم شہید اور زخمی
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں تاحال ۱۰۱ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔