حوزہ/ ہندوستان سے اہلسنت زائرین کے ایک کاروان نے مشہد مقدس پہنچ کر حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
حوزہ / حرم مطہر رضوی (ع) کے نائب متولی کی موجودگی میں کاروان بنام "زیر سایہ خورشید" کی روانگی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔