ہفتہ 19 جولائی 2025 - 15:48
ویڈیو/ اربعین حسینی کے لیے کاروانِ مشایہ انصار الحسینؑ کی کربلا روانگی؛ قریۂ تل اسود سے عزمِ زیارت

حوزہ/ انجمن قمر بنی ہاشمؑ کے زیر اہتمام کربلا کی جانب روانہ ہونے والا قافلہ "انصار الحسینؑ" نے عراق کے جنوبی علاقے "تل اسود" سے نجف و کربلا کی جانب معنوی سفر کا آغاز کر دیا۔ یہ کاروان، عشق حسینی سے سرشار زائرین پر مشتمل ہے جو پیدل چل کر اربعین حسینیؑ کے عظیم اجتماع میں شرکت کے لیے رواں دواں ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha