ہفتہ 19 جولائی 2025 - 16:00
ویڈیو/ عراق میں زائرین اربعین پر مشتمل کاروانِ انصارالحسینؑ کا رامشیر میں پُرجوش استقبال

حوزہ/ زائرینِ حسینی پر مشتمل کاروانِ انصار الحسینؑ، جو مشایہ ہیئت عشاق الحسینؑ کے زیر اہتمام اربعین کی راہ پر گامزن ہے، رامشیر میں مؤمنین کی جانب سے والہانہ استقبال کے ساتھ داخل ہوا۔ اہلِ شہر نے لبیک یا حسینؑ کے نعروں، نذر و نیاز، اور عقیدت سے بھرپور مناظر کے ذریعے اس معنوی قافلے کا خیر مقدم کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha