پیدل مارچ
-
مقصد اربعین، زیارتِ اربعین کی روشنی میں
حوزہ/اربعین امام حسین علیہ السلام کے جلوس کا آغاز سنہ 61 ہجری واقعہ کربلا کی تاریخ سے متعلق ہے۔ علماء اور مورخین کے مطابق 20 صفر 61 ہجری کو شہادت امام حسین علیہ السلام کا 40 واں دن ہے۔
-
زائرین اربعین فلسطین کی حمایت میں نجف سے کربلا کے درمیان پیدل مارچ کریں گے
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر سوشل میڈیا اور فلسطینی مسائل کے میدان میں سرگرم کارکنوں کے ایک گروپ نے لوگوں سے فلسطین کی حمایت میں پول (عمود) نمبر 817 سے 833 تک ندا الاقصی کے عنوان سے پیدل مارچ میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔
-
اربعین؛ تجلی گاہ ظہورِ امام مہدی(عج) قسط (۱)
حوزہ/اربعین ایک خوبصورت عدد ہے جسے چہلم بھی کہا جاتا ہے، ایک دلنشین آھنگ ہے جو زندہ دلوں پہ حکم فرما ہے، ویسے تو یہ شش حرفی عدد ہے مگر کائنات کے شش جہات کا قبلہ نما بن چکا ہے، بظاہر جغرافیائی اعتبار سے زمین کا ایک مختصر سا ٹکڑا ہے مگر تمام وسعت ارضی کو اپنے دامن میں سمیٹ لینے کو تیار ہے۔
-
عشقِ حقیقی میں کچھ نہیں دیکھا جاتا؛ 60 سالہ ام سعد کے موکب پر ایک نظر
حوزہ/ ام سعد ہر سال کی طرح اس سال بھی چہلم امام حسین علیہ السّلام کے احیاء کے لیے کربلا کی طرف جانے والے زائرینِ اربعین کا خیرمقدم کرنے میں مصروف عمل ہیں، انہوں نے پورے فخر کے ساتھ سوق الشیوخ کے وسط میں اپنا سادہ سا خیمہ نصب کیا ہوا ہے کہ جہاں ایمان اور عطاء کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
زائرین اربعین کے لئے ضروری ہدایات
حوزہ/ اس روحانی سفر میں جو نکات زیادہ کارآمد ہیں وہ ان لوگوں کے تجربات ہیں اس سفر پر متعدد مرتبہ جا چکے ہیں۔ ہم نے اربعین واک پر جانے والے زائرین کی بیان کردہ کچھ تجاویز کا انتخاب کیا ہے، جو آپ کی بخوبی رہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کو اس سفر میں کیا کرنا ہے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔
-
قم المقدس میں جشنِ نیمۂ شعبان کے موقع پر موکب محبین اباصالح (عج) کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس میں گذشتہ چند سالوں سے نیمۂ شعبان اور روزِ ولادت حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے لے کر مسجد جمکران تک مشی (پیدل مارچ) کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
نجف اشرف میں افریقی طلباء کا قرآن مجید کی حمایت میں زبردست مارچ
حوزہ/ نجف اشرف میں افریقی طلاب نے قرآن مجید کی حمایت میں زبردست جلوس نکالا اور احتجاج کیا جس کا بھر پور استقبال حرم امام علی علیہ السلام نے کیا۔
-
عراق کی شدید گرمی کے با وجود اربعین مارچ کا آغاز
حوزہ/ جب کہ ابھی اربعین میں ایک ماہ سے زیادہ کا وقت باقی ہے، لیکن پھر بھی زائرین اربعین کے پہلے گروپ نے شدید گرمی کے باوجود ’’بندر فاؤ‘‘سے کربلا کی جانب پیدل سفر پر روانہ ہو گئے۔
-
قم المقدسہ میں حجاب کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان مارچ+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔
-
اربعین حسینی زمینہ سازی برائے ظہور امام زمان (عج): عالمہ سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ جسقدر یہ عظیم اجتماع کی صورت میں تمام عالم کی توجہ کا مرکز ہے عین اسی طرح عظیم درسگاہ اور عظیم مقصد کیلے مقدمہ سازی برائے ظہور عج کا مصداق ہے۔
-
بنگال میں اربعین حسینی کی مناسبت سے سوگواروں کا پیدل مارچ اور مجلس عزاء
حوزہ/ مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مناسبت سے دمون پور سے کربلا نگر تک سات کیلو مٹر کا پر امن پیدل مارچ کیا گیا۔
-
ممبئی میں کسان الائنس مورچہ کی جانب سے آزاد میدان پر مہا مورچہ/ سرکار میں تکبر ہے لیکن یہ تکبر چکنا چور ہو گا، مقررین
حوزہ/ آج ممبئی میں کسان الائنس مورچہ کی جانب سے آزاد میدان پر مہا مورچہ کا انعقاد، کسانوں کی حمایت میں آج ممبئی کی سرزمین پر "جئے کسان جئے جوان" کے نعروں کی گونج، ہزاروں مظاہرین نے ممبئی کے اسلام جمخانہ سے لے کر آزاد میدان تک پیدل مارچ کیا۔