حوزہ/ کارگاہ میں طالبات نے "شـہداء اور جـجاب و عفاف" کی نمائش منعقد کی جس کا مقصد یہ پیغام عام کرنا تھا کہ سماجی مشکلات کا اہم ترین حل حجاب و عفت ہے۔