حوزہ/ لاہور کے گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان گراونڈ) میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے پرچم بھی لہرا دیئے گئے۔